اہم خبریںبین الاقوامی

ہسپانوی بادشاہ : ڈنمارک کی ملکہ اور سلووینیا کے وزیراعظم کورونا کا شکار

میڈرڈ : سپین کے 54 سالہ شاہ فیلیپے ششم کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلے گئے۔

وہ گذشتہ رات مرض کی علامات محسوس کر رہے تھے۔ دوسری جانب ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے باوجود ڈنمارک کی 81 سالہ ملکہ مارگریٹ دوم کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ادھر سلووینیا کے وزیراعظم جانز جانسا کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔

دریں اثنا برطانیہ کی وزیر صحت گلین کیگان بھی کورونا کا شکار ہو گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button