اہم خبریںپاکستان

2023 سے پہلے بہت سے لوگ ن لیگ کیخلاف آواز بلند کر کے چھوڑ جائیں گے : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ 2023 سے پہلے بہت لوگ مسلم لیگ ن میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے، پیپلزپارٹی بھی اسی صورتحال سے دوچار ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ میں شریف خاندان کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سے چودھری نثار جیسا منجھا ہوا، سیاستدان پارٹی سے کنارہ کشی کر گیا، شاہد خاقان عباسی کے تحفظات ابھی نقطہ آغاز ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button