اہم خبریںپاکستان

مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے، آصف علی زرداری

آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر اعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔   پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کی رہائشگاہ سے واپسی پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل سے بلایا۔

صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ کیا آپ کو مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے؟۔ جس پر آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر اعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button