بین الاقوامی
افغانستان سے غیرملکیوں کا انخلا، قطر اور طالبان کے درمیان معاہدہ

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ کابل ایئرپورٹ سے قطر ایئرویز کی ہفتے میں دو چارٹرڈ پروازیں چلائی جائیں گی۔ ان پروازوں سے امریکا اور دیگر ممالک اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکالیں گے۔
خبر ایجنسی کے مطابق چارٹرڈ پروازوں سے جان کے خطرے سے دوچار افغانوں کا بھی انخلا کرایا جائے گا۔


