جرمن چانسلر ا نگیلا مرکل کی انتخابات میں کامیابی پر اپنے حریف کومبارکباد

0 30

برلن :  جرمنی میں نئی حکومت کی تشکیل میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں، اس دوران انگیلا مرکل بطور نگران فرائض ادا کرتی رہیں گی۔ادھرجرمنی کی گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی نے مل کر کسی جماعت کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کے لیے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.