فیومیوکشیڈا نئے جاپانی وزیراعظم 4اکتوبر کو پارلیمنٹ توثیق کریگی
ٹوکیو : جاپان کی پارلیمنٹ 4 اکتوبر کو 64 سالہ فیومیو کشیڈا کی بطور نئے وزیراعظم توثیق کرے گی، وہ نومبر کے عام انتخابات میں اپنی جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کریں گے ۔