جام کمال کا ساتھ چھوڑدینے والا خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے، طارق مگسی

0 34

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر نوابزادہ میر طارق علی خان مگسی نے وزیر اعلٰی بلوچستان نواب جام کمال خان کا ساتھ چھوڑ دیا ہے اور وہ مخالف کیمپ میں چلے گئے ہیں یہ خبر من گھڑت اور غلط پروپیگنڈہ مہم کا حصہ ہے جوکہ کافی دنوں سے شوشل میڈیا پر میرے متعلق ایک جعلی خبر چلایا جا رہا ہے۔

نوابزادہ طارق خان مگسی سمیت تمام اراکین صوبائی اسمبلی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ساتھ ہیں اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.