اہم خبریںبین الاقوامی

فرانس کے صدر کو نوجوان نے انڈادے مارا

پیرس  : صدر میکخوان نے لیون شہر میں ایک ہوٹل میں ہونیوالے تجارتی میلے میں شرکت کی، جہاں ایک نوجوان نے انہیں انڈ ا مار ا جوکہ ان کے کندھے سے لگنے کے بعد بغیر ٹوٹے نیچے گر گیا۔ سکیورٹی عملہ نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد کمرے سے باہر لے گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button