اہم خبریںپاکستان

کامیابی پر مبارکباد کا پیغام،کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو نے عمران خان کا شکریہ اد اکردیا

الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کا پیغام دینے پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ وہ دونوں ملکوں کے عوام کی بہتری کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button