• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے : حمزہ شہباز

web desk by web desk
September 16, 2021
in اہم خبریں, پاکستان
0
پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے : حمزہ شہباز

لاہور :  حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، تبدیلی کا یہ سبز باغ پاکستان کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے اضافے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے اضافہ مہنگائی کے سونامی میں غرق عوام پر ظلم ہے، نااہل حکومت معیشت کی مضبوطی کے نام نہاد دعوے کرتی ہے لیکن عوام پر معاشی بوجھ ڈال رہی ہے، ڈالر بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ شوگر بلڈ پریشر کی ادویات میں بھی 17 فیصد اضافہ ہوا ہے، حکومتی ترجمانوں کی فوج اب عوام پر احسان دھرنے کو پیٹرول کی قیمت کے دنیا سے تقابلی جائزے کی پریس کانفرنسیں کریں گے، مہنگائی کنٹرول کرنے کی اس حکومت میں نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی ارادہ مہنگائی پہلے ہی 13 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

Previous Post

اب خان صاحب کہیں گے کہ سائیکل اور گھوڑے خریدیں ، مریم اورنگزیب

Next Post

بلوچستان کی معدنیات سے فائدہ اٹھانے کیلئے صوبائی حکومت کا میٹل پارک بنانے کا فیصلہ

Next Post
بلوچستان کی معدنیات سے فائدہ اٹھانے کیلئے صوبائی حکومت کا میٹل پارک بنانے کا فیصلہ

بلوچستان کی معدنیات سے فائدہ اٹھانے کیلئے صوبائی حکومت کا میٹل پارک بنانے کا فیصلہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.