اہم خبریںپاکستان

محکمہ موسمیات کی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ زیریں سندھ اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیریں سندھ میں حیدرآباد، ٹھٹھہ، مٹھی اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button