اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے : مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، بلوچستان کے سیاسی مسئلے کو صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے۔

پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بی این پی مینگل کے بانی سردار عطاللہ مینگل کی فاتحہ خوانی کے بعد کوئٹہ میں مختصر قیام کیا۔ انہوں نے بلوچستان کی سیاسی صورت حال اور وزیراعلی جام کمال کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ صوبائی قیادت دیکھ رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button