اسرائیلی وزیر اعظم کا دورہ مصر،صدر السیسی سے ملاقات

0 39

شرم الشیخ :  دونوں رہنمائوں کی ملاقات بحیرہ احمر کے کنارے واقع تفریحی مقام شرم الشیخ میں ہوئی،ملاقات میں اسرائیل فلسطین تنازع،ایران کے ایٹمی پروگرام اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔یہ کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا دس سال بعد مصر کا دورہ تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.