پاک بحریہ کی جانب سے مظفرآباد میں کرکٹ میچ کا انعقاد
مظفرآباد ( اسپورٹس ڈیسک ) ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف (سپلائی) ریئر ایڈمرل طارق علی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے میچ کے اختتام پر انعامات تقسیم کئے ۔واضح رہے کہ اس میچ کو آزاد جموں اور کشمیر کے اہم حکومتی عہدیداروں، سول معززین اور مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی دیکھا اور اس صحتمندانہ سرگرمی کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔