وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

0 32

اسلام آباد :  وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا جاری ہے۔ جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک میں کورونا کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رویت ہلال سے متعلق قانون سازی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ وزارت داخلہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر بریفنگ دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.