شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی
زیارت : زیارت زندرہ میں شہید میجر رسالدار میر زمان پانیزٸی کا نماز جنازہ ادا کردی گٸی نماز جنازے میں صوباٸی وزیر حاجی نور محمد دمڑ،ڈی جی لیویز قادر بخش پرکانی، ڈپٹی کمشنر زیارت عمر لیاقت رندھاوا ، کمشنر سبی ڈویژن،اسسٹنٹ کمشنر زیارت زاہداحمد لانگو،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ کاکڑ ،تحصیلدار نوراحمد کاکڑ،رسالدار میجر روز محمد کاکڑ،رسالدار عمران دمڑ، جنرل سیکرٹری پریس کلب زیارت عبدالمنان سارنگزئی، ملک فتح دوتانی، زیارت کے قبائلی عمایدین، اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شہد میجر کو قومی اعزاز میں سپردخاک کردیاگیا، شہد کو لیویز ہلکاروں نے سلامی پیش کی