اسرائیلی صدرکی اردن کے شاہ عبداللہ سے خفیہ ملاقات

0 29

عمان :  اسرائیلی صدر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اردن کے بادشاہ سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی، شاہ عبداللہ کے محل میں شام کا پورا وقت گزارا۔ انہوں نے کہا اردن اہم ملک ہے اور شاہ عبداللہ کا علاقائی کردار انتہائی اہم ہے ۔ شاہ عبداللہ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اہم مسائل پر بات چیت ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.