علی گیلانی ہمیشہ اپنے اصولوں پر کاربند رہے : محبوبہ مفتی
سری نگر : سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے سید علی گیلانی ہمیشہ اپنے اصولوں پر کاربند رہے ، اختلاف کے باوجود سید علی گیلانی کی ہمیشہ عزت کی ہے ۔