اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیدیا

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان نے بطور چئیرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی تاخیر کی وجہ کورونا وبا کو قرار دے دیا ہے۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وبا اور این سی اوسی کی ہدایات کے مدنظر انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرائے جاسکے۔

وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے ایک سال کی مہلت مانگ لی۔ وزیراعظم نے الیکشن کمیشن سے شوکاز نوٹس واپس لینے کی درخواست کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button