اہم خبریںبین الاقوامی

سعودی عرب نے چین کی تیارکردہ ویکسین سائنوویک اورسائنوفارم کی منظوری دے دی

ریاض  :  سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی تاہم ایسے افراد جنہوں نے یہ ویکسین لگوا رکھی ہے انہیں بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔

سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے سائنو ویک یا سائنو فارم ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہوں ان کے ویکسین سرٹیفیکیٹ کو قبول کیا جائے گا لیکن انہیں سعودی حکومت کی منظورشدہ چار ویکسین میں سے کسی ایک ویکسین کا بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button