اہم خبریںبین الاقوامی
پوٹن سے ملاقات میں مرکل کا مو بائل بج اٹھا

ماسکو : جب گفتگو کے دوران غیر متوقع طور پر ان کے فون کی گھنٹی بج اٹھی اور دونوں کے درمیان قطع کلامی کا باعث بنی۔العریبیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ملاقات میں جب پوٹن روس اور جرمنی کے درمیان رابطوں اور معیشت کی ترقی کے بارے میں بات کر رہے تھے تو انہوں نے اچانک مرکل کے موبائل فون کی گھنٹی سنی۔ جرمن چانسلر اسے بند کرنے پر مجبور ہو گئیں۔روسی صدر نے صورتحال پر مذاق کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ فون کے ذریعے رابطے میں رہتے ہیں۔




