اہم خبریںپاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

اسلام آباد  :  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔

جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی جس کے نتیجے میں جسٹس قاضی فائز عیسی جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button