اہم خبریںبین الاقوامی

قطر نے 4سال بعد سعودی عرب میں سفیر مقرر کردیا

دوحہ :   دوحہ نے چار سال بعد سعودیہ کیلئے سفیر کا اعلان کیاہے ۔ سعودی عرب نے دو ماہ قبل قطر میں اپنے سفیر کو بحال کردیا تھا ۔ نوجوان بندر بن محمد العطیہ اس سے قبل اردن اور کویت کے سفیر بھی رہ چکے ہیں اور اہم داخلی، خارجی اور معاشی مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا چکے ہیں۔یادرہے کہ سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا اور یمن نے 2017 میں قطر پر داعش اور اخوان المسلمین سمیت دیگر شدت پسند اسلامی تنظیموں کی مالی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے سفارتی، سفری، تجارتی اور سیاسی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button