
کوئٹہ : سیکورٹی اداروں نے کوہلوکے دو مختلف علاقوں پیشی اور کاہان میں دو مشتبہ کیمپوں کو تباہ کردیا اور وہاں سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا جن میں 68بارود سے بھرے بیگ طیارہ شکن گن کے 70گولے آر پی جی کے 7گولے 7فیوز 312 گن کے 25راؤنڈ 12.7گن کے2300راؤنڈزفیو اور دیگر شامل ہیں مشتبہ افراد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا




