پیرالمپک گیمز : انٹرنیشنل ایتھلیٹ حیدرعلی پاکستان کی نمائندگی کریں گے

0

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی کے مطابق حکومت پنجاب حیدر علی کے ٹوکیو جانے کے اخراجات اٹھائے گی جو 21 اگست کو ٹوکیو روانہ ہوں گے جبکہ خاتون ایتھلیٹ انیلہ کو بھی ان کے ساتھ گیمز میں شرکت کیلئے بھیجا جائے گا اور توقع ہے کہ دونوں پیرا لمپک گیمز کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.