اہم خبریںکھیل

انڈر21جونیئرنیشنل اسنوکر چیمپئن شپ شیخ مدثر نے جیت لی

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کیلئے انہیں ٹرافی کے علاوہ پچاس ہزار روپے کا نقد انعام بھی دیا گیا جبکہ احسن رمضان نے ٹرافی کے ساتھ پچیس ہزار روپے وصول کئے ۔لاہور اسپورٹس بورڈ میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر اے شیخ تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button