اہم خبریںپاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ، بانڈی پورہ میں نوجوان کو شہید کر دیا

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے ضلع بانڈی پورہ میں نوجوا ن کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے  چنداجی  میں غاصب فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرکے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button