شوبز

عائزہ خان نے دانش کی وجہ سے سمندر کی لہروں سے کھیلنا چھوڑ دیا

کراچی  اداکارہ نے نجی ٹی وی شو میں دورانِ انٹرویو ساحل کی سیر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ‘اُنہیں سمندر کی لہروں سے کھیلنا اور سمندر کے پانی میں جانے کی عادت تھی اب انہوں نے اپنی اس عادت کو تبدیل کر لیا ہے کیونکہ ان کے شوہر دانش تیمور کو سمندر کے پانی میں جانا پسند نہیں ہے ۔اسی انٹرویو میں اداکارہ نے اعتراف بھی کیا کہ دانش سے شادی میں خاندان کی مداخلت بھی شامل تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button