اہم خبریںکھیل

جلینا اوسٹاپینکو نے ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ایسٹ بورن ( سپورٹس ڈیسک ) فائنل میں لٹویا کی جلینا اوسٹاپینکو نے ایسٹونیا کی اینیت کونٹاوٹ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور6-3سے ہرایا۔اسی ایونٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل آسٹریلیا کے الیکس ڈی مینار کے نام رہا جنہوں نے فائنل میںاٹلی کے لورینزوسونیگوکومات دی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button