اہم خبریںبین الاقوامی

ایران کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

تہران  : ایران میں تربیتی طیارہ گرنے سے 2 افرادہلاک ہوگئے، حادثے کی وجہ فنی خرابی بتائی گئی ہے۔

مقامی پولیس عہدیدار نے بتایا کہ طیارہ شمالی خراسان کے علاقے گرمے میں گرا،طیارے میں سوار دونوں افرادہلاک ہوگئے ، طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گرکر تباہ ہوا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button