اہم خبریںشوبز

عاصم اظہر ہر بات دل پر نہیں لیا کریں،یشمیٰ گل کا مشورہ

کراچی  :  حال ہی میں اداکارہ یشمیٰ گل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے تنازعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عامر میری دوست نہیں ہے جبکہ عاصم کو مشورہ دوں گی کہ ہر بات دل پر نہیں لیا کریں۔ اْنہوں نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے کہا کہ میں شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر ایکٹنگ کرتی تھی، گھر والے بہت سخت تھے ، مشکل سے ایکٹنگ کی اجازت ملی۔ یشمیٰ گل نے یہ بھی کہا کہ اداکاری میں سائیکالوجی معاون ثابت ہوتی ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button