اہم خبریںپاکستان

مقبوضہ کشمیر: بھارت کا ظلم جاری، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

وادی : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔

ضلع پلواما کے ترال پولیس سٹیشن میں کشمیری نوجوان کو حراست کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ نوجوان امین ملک کو چند روز پہلے گرفتار کیا گیا تھا۔ امین ملک کے بھائی کو بھی غاصب فوج نے 2019 میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کر دیا تھا۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیری عوام نے احتجاج کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button