اہم خبریںشوبز

ژالے سرحدی کی سوشل میڈیا صارف کو سخت تنبیہ

کراچی ( سٹاف رپورٹر) جس دوران ایک صارف نے اداکارہ کے پیروں پر کمنٹ کیا اور کہا کہ آپ کے پاؤں بہت بڑے مردانہ قسم کے لگتے ہیں ؟صارف کے کمنٹ پر ژالے سخت برہم ہوگئیں اور جواب دیا کہ جی ہاں ! میرے ہاتھ اور بھی بڑے ہیں، میں زور دار تھپڑ اور مکے بھی مارسکتی ہوں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button