شوبز
مشہور امریکی ریسلر جان سینا پاکستان آئیں گے

امریکی ریسلر اور ہالی ووڈ ایکٹر جان سینا کے ساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔
جان سینا سمیت دیگر پروفیشنل ریسلرز بھی پاکستان آئیں گے۔ نجی کمپنی کے تعاون سے کراچی اور اسلام آباد میں پروفشنل ریسلنگ کے مقابلے ہوں گے۔
خیال رہے کہ پروفیشنل ریسلنگ میں گزشتہ سال بھی کئی ریسلرز رنگ آف پاکستان ایونٹ میں شرکت کر چکے ہیں۔




