• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

پاکستان امن پسند ریاست ہے تاہم جب بھی جارحیت مسلط کی گئی تو دشمن کو جواب میں سرپرائز ہی ملے گا۔ وزیراعلی بلوچستان

web desk by web desk
February 27, 2021
in اہم خبریں, بلوچستان
0
پاکستان امن پسند ریاست ہے تاہم جب بھی جارحیت مسلط کی گئی تو دشمن کو جواب میں سرپرائز ہی ملے گا۔ وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ :  کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارہ مار گرانے کے واقعے کو دو سال مکمل ہونے پر پیغام

بھارتی مہم جوئی کیخلاف جوابی کارروائی کے دو سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو مبارکباد اور سلام پیش کرتا ہوں۔

27 فروری 2019 کو پاکستان فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی جنگی طیارے تباہ کر کے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔  ہم پاک فضائیہ کے شاہینوں کی شجاعت اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے رہیں گے۔ ملک کے ناقابل تسخیر دفاع میں پاکستان ایئر فورس کا کردار انتہائی اہم ہے۔  فضائیہ کے شاہینوں نے غیور قوم کے شانہ بشانہ دنیا پر ثابت کیا کہ وہ ہر قیمت پر مادر وطن کے چپے چپے کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔  ہمارا ازلی دشمن جارحانہ عزائم رکھتا ہے جو خطے کے امن اور استحکام کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ ہماری افواج نے جراتمندی اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی ۔  پاکستان امن پسند ریاست ہے تاہم جب بھی جارحیت مسلط کی گئی تو دشمن کو جواب میں سرپرائز ہی ملے گا ۔ وزیراعلی بلوچستانجام کمال خان

Previous Post

روزنامہ شال2021-02-27

Next Post

سینیٹ انتخابات : شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد

Next Post
سینیٹ انتخابات : شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد

سینیٹ انتخابات : شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.