بین الاقوامی

ملکہ برطانیہ کے رشتے دار کو جنسی حملے پر10 ماہ قید

لندن  :  مقامی ذرائع کے مطابق ملکہ ایلزبتھ دوم کے 34 سالہ عزیز کو ڈنڈی شیرف کورٹ نے سزا سنائی، ان پر اینگس میں واقع اپنے آبائی گھر میں ایک خاتون پر جنسی حملے کا الزام تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button