اہم خبریںپاکستان

پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بے حد افسوس ہے، شبلی فراز

اسلام آبا: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے جنوبی وزیرستان میں دہشگردوں کی جانب سے فائرنگ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسو س کر تے ہوئے کہا ہے جنوبی وزیر ستان میں آ خری سانسیں لیتے دہشگردوں کی باقیات کو ختم کر کے دم لیں گے، جنوبی وزیر ستان میں پاک فوج کے 4جوانوں کی شہادت پر بے حد افسو س ہے ،انہوں نے کہا کہ دفاع وطن اور ملک میں قیام امن کے عظیم مقاصد کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر قوم کے قابل فخر سپوت ہیں، ملک پر اپنی جان نچھاور کرنیوالے شہداء کے اہلخانہ کے صبر و استقلال اور جرائت کو سلام پیشں کرتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button