شوبز

منال خان کا تنقید کرنے والے کو جواب

لاہور ( شوبز ڈیسک ) منال خان نے انسٹاگرام سٹوریز پر تنقید کرنے والے شخص کا کمنٹ شیئر کیا اور لکھا کہ لوگ آئیں گے اور آپ کو بنا کسی وجہ کے تنقید کا نشانہ بنائیں گے ۔واضح رہے کہ کمنٹ میں منال خان کے ایک شوٹ اور ان کے میک اپ پر تنقید کی گئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button