بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار
بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی۔محکمہ موسمیات گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں541ٹیسٹ کئےگئے10ٹیسٹ مثبت آئے، بلوچستان میں کورانا سے جاں بحق افراد کی تعداد 196ہوگئی۔ نئے مثبت کیسز صوبے کے3اضلاع سے رپورٹ ہوئےہیں ، کوئٹہ سے8چاغی سے 1 خضدار سے 1کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ بلوچستان میں اس وقت کورونا کے ایکٹیو کیسزکی تعداد 103 ہوگئی ، بلوچستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد18859، بلوچستان میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد18560ہے، محکمہ صحت
