اہم خبریںبلوچستان

قلات میں سردی کی شدت برقرار

قلات  :  قلات میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت منفی 6 ریکارڈ،  گیس کی مکمل بندش بدستور جاری، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق قلات میں سردی کی شدت جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیراحمد مینگل کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  درجہ حرارت چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس شدید سردی گیس پریشر مکمل غائب رہی جبکہ بجلی کی ٹرپنگ سے بھی عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔عوامی حلقوں نے چیف جسٹس آف پاکستان، وفاقی محتسب اعلی و دیگر ذمہ داران سے گیس بندش اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button