اہم خبریںبین الاقوامی

روس ،اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر احتجاج،4700 زیر حراست

ماسکو :  روس بھر میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی گرفتاری کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس نے مختلف شہروں سے 470 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ مظاہرین نے صدر پوٹن کیخلاف نعرے لگا ئے ۔ اپوزیشن رہنما کی اہلیہ کو ماسکو سے مظاہرہ کرنے پر حراست میں لے لیاگیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button