اہم خبریںپاکستان

کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 10 ہزار 841 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 466 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 841 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 566 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 99 ہزار 219، سندھ میں ایک لاکھ 36 ہزار 17، خیبر پختونخوا میں 37 ہزار 701، بلوچستان میں 15 ہزار 92، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 681، اسلام آباد میں 16 ہزار 470 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 661 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button