اہم خبریںبین الاقوامی
بھارتی صدر نے زرعی بلز پر دستخط کردیئے کسانوں کے مظاہرے ،دھرنے

نئی دہلی : مشرقی پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں نے سڑکوں اور ریلوے ٹریکس پر دھرنے دیئے جس سے متعدد لاقوں میں سڑکیں بند ہوگئیں۔مغربی بنگال میں حکمران جماعت کے کارکنوں نے بھی مظاہرے کیے ۔لکھنئو،راجستھان،بہار،ممبئی اور دہلی میں بھی کسان تنظیموں نے احتجاج کیا۔




