کھیل
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ،قومی کھلاڑیوں نے بائیو سکیور ببل کو جوائن کرلیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) جس کے بعد اب یہ تمام کرکٹرز نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ملتان میں بائیو سکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں، جہاں انہیں آپس میں ملنے جلنے کی آزادی ہے ۔




