اہم خبریںبین الاقوامی

مودی جی !چین سے اپنی سر زمین کب واپس لیں گے ؟راہول گاندھی

نئی دلی :   اپنے ٹویٹ میں کانگریسی رہنما نے کہاکہ مودی جی! آپ چین سے اپنی قبضہ کی گئی زمین کب چھڑوائیں گے ،کیا آپ چین کیخلاف کھڑے ہونگے ،آپ چین کا نام لینے سے خوفزدہ کیوں ہیں،وزیر دفاع کے بیان سے واضح ہوگیا کہ چین کی جانب سے ہماری سرزمین پر قبضے سے متعلق مودی نے قوم کو گمراہ کیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button