لندن: نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول

0 27

لندن میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کو سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف احتساب عدالت کی جانب سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ موصول ہو گئے ہیں۔

تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پاکستان ہائی کمیشن لندن کو ہوئے ہیں جو ان کے رہائشی پتا پر پوسٹ کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار پیر کو وارنٹ گرفتاری بذات خود بھی نواز شریف کی رہائش گاہ پر پہنچا دے گا۔ پاکستانی احتساب عدالت نے یہ وارنٹ گرفتاری اراضی سکینڈل میں جاری کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.