امریکا پاکستان اور ہمیں دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے: چین

0 30

بیجنگ:   چین کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان اور چین کو دشمن سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار چین کی دفتر خارجہ کے ترجمان ZHAO LIJIAN نے جمعہ کے روز بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.