کاملہ ہیرس کانائب صدر بننا امریکا کیلئے بے عزتی ہو گی:ٹرمپ

0 29

واشنگٹن  : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور نائب صدارتی امیدوار کاملہ ہیرس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جو بائیڈن نے بدترین انتہاپسندوں اور خطرناک عناصر سے اتحاد کر لیا ہے اور اگر جو بائیڈن انتخابات جیت گئے تو امریکا تباہ ہو جائے گا۔کیرولینا میں صدارتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے مزیدکہاکاملہ ہیرس نائب صدر منتخب ہو گئیں تو یہ امریکا کیلئے بے عزتی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.