سفارتخانے بیت المقدس منتقل کرنے سے سربیا،کوسوو کی رکنیت کا معاملہ متاثر ہوسکتا:یورپی یونین

0 33

برسلز :  یورپی کمیشن کے ترجمان پیٹر سٹانو نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین کی رکن کسی ریاست کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں نہیں ہے ، ایسا کوئی اقدام جوکہ یورپی یونین کے اس حوالے سے موقف کو سوالیہ نشان بنائے ، ہمارے لئے سخت تشویش کا باعث ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.