آج کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے، افسوس ہوتا ہے، بلاول بھٹو

0 27

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے سندھ حکومت آپ کے ساتھ ہے۔ سموں گوٹھ کراچی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آپ کے لئے جدوجہد کی ہے، آج  کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے مجھے افسوس ہوتا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آپ کی مدد کو نہیں پہنچی۔ کم وسائل کے باوجود وزیراعلیٰ سندھ اور اُن کی ٹیم اپنے سب وسائل آپ کے لیے استعمال کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.